رائل عمان پولیس کو اس ہاٹ لائن پر کال کریں

800-77-444

اگر آپ کوجھوٹے وعدوںکے تحت عمانلایا گیا ہے، اورآپ کے کام کےحالات آپ کیتوقع سے بہتمختلف ہیں، توہو سکتا ہے آپانسانیاسمگلنگ کاشکار ہوئے ہوں۔

کیا ان میں سےکچھ بھی آپ پرلاگو ہوتا ہے؟

  • میراپاسپورٹ چھینلیا گیا ہے
  •  میری تنخواہاس سے بہت کمہے جس کا مجھسے معاہدے میںوعدہ کیا گیاتھا۔
  •  میرےمعاہدے میں بیانکردہ اوقات کےمقابلے میںمجھے بغیرکسی اضافیتنخواہ کے کافیزیادہ گھنٹے کامکرنے کے لیےمجبور کیا جارہا ہے۔
  •  مجھے ہفتہوار چھٹی کیاجازت نہیں ہےاور مجھےچھٹی کے دنکام کرنے کامعاوضہ نہیںدیا جاتا۔
  •  میرا آجرمجھے کہتا ہےکہ مجھے اورمیرے ویزے کوسپانسر کرنے پرمیں اس کی رقمکا مقروض ہوں۔
  •  میرا آجردعویٰ کرتا ہے کہمیں رہائش،طبی دیکھ بھالیا کھانے کے لیےاس کا مقروضہوں۔
  •  مجھے ملکمیں لانے کے لئےمیں اپنے کفیل یابھرتی کرنے والیایجنسی کامقروض ہوں
  •  میرے آجرنے مجھےدھمکی دی ہےکہ اگر میں اپنےکام کے حالاتکے حوالے سےپولیس یا وزارتمزدوراں کے پاسشکایت درجکرواؤں گا تو وہمجھے ڈیپورٹکروا دے گا
  •  اس گھر کےاراکین کی جانبسے مجھ سےبدسلوکی یانامناسب طور پرچھوا جاتا ہے،جہاں میں کامکرتا ہوں
  •  میرا آجرمجھے مارتا ہے
  •  مجھے تشددکی دھمکی دیگئی ہے
  •  مجھےمردوں اورخواتین کے ساتھجنسی افعال پرمجبور کیا جاتاہے
  •  میں طوائفکی حیثیت سےکام چھوڑ کرگھر جانا چاہتاہوں لیکن میراباس مجھےاجازت نہیں دےگا

اگر ایسا ہے، توہو سکتا ہے آپانسانیاسمگلنگ کاشکار ہوئے ہوں۔

اور یاد رکھیںکہ آپ مظلومہیں، مجرمنہیں۔

رائل عمان پولیسآپ کا مدعاسننے کے لئےتیار ہے۔ وہ آپجیسے لوگوںکی مدد کے لئےتربیت یافتہ ہیں۔وہ آجر سے آپکی حفاظت کرسکتے ہیں۔ وہآپ کی تکلیف کوختم کر سکتےہیں۔

مجھے کیا کرناچاہیے؟

اگر آپ کو خوداجازت دے دیجائے تو رائلعمان پولیس کےمقامی اسٹیشنپر جائیں اورانہیں بتائیں کہآپ کے ساتھ کیاہوا ہے۔ آپ کسیدوست سے بھیکہہ سکتے ہیںکہ وہ آپ کے لیےان سے رابطہکرے۔

رائل عمان پولیس کو اس ہاٹ لائن پر کال کریں

800-77-444

کال کرنا مفتہے۔ افسرانعربی اورانگریزی بولتےہیں

اگر آپ انگریزییا عربی نہیںبول سکتے توکسی ایسے فردسے کہیں جو آپکی جانب سےکال کر سکتا ہو۔

پھر کیا ہو گا؟

رائل عمان پولیسآپ کے معاملےکی تحقیقاتکرے گی۔ وہ آپکی حفاظت اورفلاح و بہبود کےلیے آپ کو ایکخصوصی پناہگاہ میں لے جاسکتے ہیں۔معاون کارکناس بات کویقینی بنائیں گےکہ آپ محفوظہیں اور آپ کوپناہ، طبی دیکھبھال، اور دیگرخدمات فراہمکریں گے جو آپکو مظلوم کیحیثیت سےدرکار ہیں۔ آپکے لئے تمامخدماتبلامعاوضہ بالکلمفت دستیابہیں۔